Home نیوز پاکستان مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لئے مقرر

مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: مارگلہ ہلز سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا معاملہ، مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ یکم اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال تین رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔

اٹارنی جنرل اور چیئرپرسن سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...