Home سیاست پنجاب حکومت نے دفعہ 144 نافذ کی، ہم نے جواباً 804 نافذ کر دی، علی امین گنڈا پور

پنجاب حکومت نے دفعہ 144 نافذ کی، ہم نے جواباً 804 نافذ کر دی، علی امین گنڈا پور

Share
Share

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پنجاب حکومت نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، ہم نے جواب میں دفعہ 804 نافذ کر دی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم خبردار کر رہے ہیں کہ اس قسم کے ہتھکنڈوں سے باز آجائیں، اس بڑے قافلے نے ثابت کر دیا کہ عوام بانی پی ٹی آٗئی کے ساتھ ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم ان کو کہتے ہیں کہ ہاتھ پاؤں اور ٹانگیں توڑ دیں گے۔

دریں اثنا شمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردارعلی امین گنڈاپور نے اظہار افسوس کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے حادثے میں 6 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا اور کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...