Home سیاست پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کا فیصلہ 30 ستمبر کو سنایا جائے گا

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کا فیصلہ 30 ستمبر کو سنایا جائے گا

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کا فیصلہ 30 ستمبر کو سنایا جائے گا۔

سپریم کورٹ نے منگل کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ٹربیونلز فعال کرنے کی ہدایت کی تھی۔

خیال رہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی تھی ۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...