Home سیاست ‎ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن، پرویزالہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

‎ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن، پرویزالہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

Share
Share

‎لاہور:عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے مقدمے میں پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کر دی۔

‎عدالت نے پرویزالہٰی کے خلاف چالان پیش نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا، عدالت نے تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، عدالت نے پندرہ فروری تک چالان جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

‎جوڈیشل مجسٹریٹ نے حکم دیا کہ پندرہ فروری کو ہر حال میں چالان عدالت میں پیش کیا جائے، جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے کیس کی سماعت کی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...