Home sticky post 3 کرسٹیانو رونالڈو کی ماورہ حسین کو نئے سال کی مبارک باد،اداکارہ نے اسکرین شاٹ شیئر کر دیا

کرسٹیانو رونالڈو کی ماورہ حسین کو نئے سال کی مبارک باد،اداکارہ نے اسکرین شاٹ شیئر کر دیا

Share
Share

کراچی :پاکستانی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا ہے کہ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی انہیں نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا میسج دیکھا جا سکتا ہے۔
میسیج میں کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال 2025ء کی آمد پر مبارک باد دی ہے۔
اداکارہ ماورہ حسین نے اس اسکرین شاٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’سال بن گیا ہے۔
انسٹا گرام اسٹوری پر شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماورہ نے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیگ بھی کیا ہے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے...

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ...

کسی صورت سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں ہو سکتا،اسد قیصر

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصا ف کے رہنماء وسابق اسپیکر قومی اسمبلی...