Home نیوز پاکستان میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، فتنہ الخوارج کے7 دہشت گرد ہلاک

میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، فتنہ الخوارج کے7 دہشت گرد ہلاک

Share
Share

میانوالی:پنجاب کے ضلع میانوالی میں مکڑوال کے قریب انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی میں فتنہ الخوارج کے7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8 دہشت گرد فرار ہوگئے، دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ فرار دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق دہشت گرد میانوالی پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے۔

Share
Related Articles

منی ٹریل کا ثبوت تو جسٹس قاضی فائز عیسٰی بھی پیش نہیں کر سکے تھے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سے...

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں آئینی بینچ میں سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں سماعت کے...

ٹرمپ کی تقریب حلف براداری کا دعوت نامہ ملا، ملکی حالات کے باعث معذرت کرلی، عارف علوی

کراچی:سابق صدر پاکستان اور پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی...