Home نیوز پاکستان اسلام آباد میں آج بھی میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند

اسلام آباد میں آج بھی میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند ہے۔

اسلام آباد سے متصل جڑواں شہر راولپنڈی میں صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس بحال ہے۔

فیض آباد تا پاک سیکریٹریٹ میٹرو بس سروس مکمل بند ہے۔

ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹرو بس سروس بند کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...