Home سیاست سائبر کرائم کیس، اوریا مقبول کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سائبر کرائم کیس، اوریا مقبول کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

Share
Share

لاہور: سیشن کورٹ نے سائبر کرائم کے مقدمے میں اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

دوران سماعت، ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کی۔ اوریا مقبول جان کی جانب سے میاں علی اشفاق نے دلائل دیے۔

میاں علی اشفاق نے دلائل میں کہا کہ ایف آئی اے کا کیس محض مفروضے پر مبنی ہے، ایف آئی اے کے پاس نہ کوئی شواہد ہیں اور نہ ہی ریکارڈ پر کوئی ثبوت موجود ہیں۔ اوریا مقبول جان سے کوئی ریکوری بھی نہیں ہونی لہٰذا عدالت اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت منظور کرے۔

سیشن کورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...