Home کھیل ڈیوس کپ فائنلز ، فرانس نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیدی

ڈیوس کپ فائنلز ، فرانس نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیدی

Share
Share

مانچسٹر:فرانس کی ٹیم نے ڈیوس کپ فائنلز گروپ بی میں سوئٹزرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دے دی۔

مانچسٹر ارینا مانچسٹر میں کھیلے گئے ڈیوس کپ فائنلز کے گروپ بی کے اہم میچ میں فرانسیسی ٹینس کھلاڑی ایڈرین مینارینونے مینز سنگلز مقابلے میں حریف سوئس کھلاڑی ڈومینک سٹرکر کو6-3، 1-6 اور 4-6سے مات دی ۔

دوسرے مینز سنگلز میچ میں فرانس کے یوگو ہمبرٹ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف سوئٹزرلینڈ کے کھلاڑی سٹین واورینکا کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 4-6 سے ہرا کر اپنی ٹیم کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف 0-2 کی برتری دلائی ۔

اسی طرح مینز ڈبلز مقابلے میں فرانس کے سوئٹزرلینڈ نکولس مہوت اورہم وطن جوڑی دار ایڈورڈ راجر ویسلن نے حریف مارک اینڈریا ہسلر اورسٹین واورینکاپر مشتمل سوئٹزرلینڈ کی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 2-6 سے مات دے دی، یوں فرانس کی ٹیم نے ڈیوس کپ فائنلز کے اہم میچ میں سوئٹزرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے ہرا دیا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...