Home کھیل سینٹرل ایشین ویمن بیچ والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کا جیت کے ساتھ شاندار آغاز

سینٹرل ایشین ویمن بیچ والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کا جیت کے ساتھ شاندار آغاز

Share
Share

ڈھاکہ:پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم نے سینٹرل ایشین ویمن بیچ والی بال چیمپئن شپ میں اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ جیت لیا۔

بنگلہ دیش کے کاکس بازار بیچ پر ہونیوالے سینٹرل ایشین بیچ والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے میچ میں کرغزستان کو 1-2 سے شکست دی، پاکستان نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان ویمن ٹیم کی کامیابی کا اسکور 11-21، 14-21 اور 13-15 رہا۔قومی ویمن بیچ والی بال ٹیم عذرا فاروق اور مقدس بخاری پر مشتمل تھی۔

بعد ازاں پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم کو دوسرے میچ میں ازبکستان نے شکست دے دی، سینٹرل ایشیا بیچ والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم دو – صفر سے ناکام ہوئی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...