Home sticky post 2 ترقی پذیرملکوں کیلئے قرضوں کی ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے،عاصم افتخار

ترقی پذیرملکوں کیلئے قرضوں کی ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے،عاصم افتخار

Share
Share

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ ترقی پذیرملکوں کیلئے قرضوں کی ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیر ملکوں کو مالی وسائل کے اخراج کا بھی سامنا ہے، 2022ء میں ترقی پذیرملکوں نے بیرونی قرض دہندگان کو 49 ارب ڈالرز زائد ادا کئے۔
عاصم افتخار کا مزید کہنا تھا کہ قرض کی تنظیم نو کے طریقہ کارکی تجویز کوجزوی طور پرمسودے میں شامل کیا، قرضوں کے ریلیف پر جرات مندانہ موٴقف اختیار کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کےعید پر پہننے کے لئے کپڑے اڈیالہ جیل پہنچا دئیے گئے

راولپنڈی:عید الفطر سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کا سامان...

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتادی

معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ...

کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی...