Home سیاست پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

صدر کے خطاب سے باضابطہ طور پر پارلیمانی سال کا آغاز ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا، قومی اسمبلی اجلاس میں صدر کے پارلیمان سے خطاب پر بحث ہو گی۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ کا اجلاس بھی 5 اپریل کو بلانے کی تجویز ہے، سینیٹ سیکرٹریٹ نے سمری وزارت پارلیمانی امور کو بھجوا دی، سینیٹ اجلاس میں نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے۔

وزارت پارلیمانی امور صدر سے سینیٹ کے پہلے اجلاس کے لیے پریزائیڈنگ آفیسر مقرر کرنے کی بھی درخواست کرے گی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...