Home سیاست ‎اسلام آباد میں 16 جدید ترین آئی ٹی لیبز کے قیام کا فیصلہ

‎اسلام آباد میں 16 جدید ترین آئی ٹی لیبز کے قیام کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں 16 جدید ترین آئی ٹی لیبز کے قیام کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وزارت تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق آئی ٹی لیبز اسلام آباد کے 16 وفاقی سرکاری کالجوں میں تعمیر کی جائیں گی، انفارمیشن ٹیکنالوجی لیبز میں طلباء کو بلاک چین، ڈیٹا سائنس، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور گیم ڈویلپمنٹ کورسز کروائے جائیں گے۔

اعلامیہ میں مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آئی ٹی لیبز کے قیام کے بعد پہلے مرحلے میں تقریباً 1000 طلباء کو کورسز کروائے جائیں گے، جبکہ ان کورسز کیلئے اب تک 3600 طلباء رجسٹریشن بھی حاصل کر چکے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...