Home sticky post 2 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا ٹیلیفونک رابطہ، کثیرالجہتی تعاون پر گفتگو

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا ٹیلیفونک رابطہ، کثیرالجہتی تعاون پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت کثیرالجہتی سطح پر دوطرفہ تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

علاوہ ازیں، اسحاق ڈار اور ڈیوڈ لیمی نے رواں ماہ نیویارک میں اقوام متحدہ میں ہونے والے اجلاسوں کے دوران ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...