Home sticky post 5 نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ

Share
Share

اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے تاثرات کی کتاب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ محمد اسحاق ڈارنے آیت اللہ علی خامنائی کے اہلخانہ اور ایرانی عوام کے ساتھ بھرپور ہمدردی کا اظہار کیا۔

نائب وزیراعظم نے دکھ کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اظہار کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...