راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پریس کانفرنس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال پر بات کی جائے گی۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہماری شرط ہے...
راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ...
مکہ مکرمہ :قومی ہیرو، ملک کے صفِ اوّل کے ایتھلیٹ، اولمپین جیولین...
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کنونیئر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ذرائع...
Stay connected with us