Home کھیل ‎پی سی بی مینجمنٹ سے اختلافات،پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی

‎پی سی بی مینجمنٹ سے اختلافات،پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی

Share
Share

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے اختلافات کے باعث پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا گیا ہے اور انہوں نے پی سی بی مینجمنٹ سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی بھی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی فاسٹ باوٴلر احسان اللہ کی انجری کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی ہو گئے تھے جن کا استعفیٰ پی سی بی نے منظور بھی کر لیا تھا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...