Home سیاست سابق ٹی ایل پی سربراہ خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

سابق ٹی ایل پی سربراہ خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے سابق سربراہ خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔

دوران سماعت عدالت نے کہا کہ درخواست گزار اور خادم رضوی دونوں ہی انتقال کر چکے ہیں، فریقین کے انتقال کی وجہ سے مقدمہ خارج کیا جاتا ہے۔

یادرہے کہ مرحوم بیرسٹر مسرور شاہ نے خادم رضوی کیخلاف 2018ء میں درخواست دائر کی تھی، درخواست میں عدلیہ مخالف بیانات پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی تھی۔

مقدمہ دونوں فریقین کے انتقال کے تین، تین سال گزرنے کے بعد سماعت کیلئے مقرر کیا گیا۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...