Home سیاست پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مستردہونے سے متعلق دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع

پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مستردہونے سے متعلق دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کیلئے دائر توہین عدالت کی درخواست میں اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق دستاویزات میں پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مسترد ہونے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 2 ہزارکے قریب حمایت یافتہ اور سیکنڈ فیز کے رہنماوٴں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے۔

دستاویزات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماوٴں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے 56 واقعات پیش آئے، پی ٹی آئی کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ گان کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...