Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان

انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان

Share
Share

کراچی :انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 68 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 337 پوائنٹس کے اضافے سے 90 ہزار 532 پر آگیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 90 ہزار 195 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ

کراچی: کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے سے شہر میں...

پشاور میں خاتون صحافی پر قاتلانہ حملہ، 2 بہنوں سمیت شدید زخمی

پشاور :پشاور میں بھانہ ماڑی میں خاتون صحافی قاتلانہ حملہ میں 2...

ڈی آئی خان میں باران پل کے قریب پولیس گاڑی دھماکے کا نشانہ بن گئی

ڈی آئی خان:خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس کی...

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا خوارج کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو خراج تحسین

لاہور:چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے...