Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا،اسٹاک ایکسچینج میں بھی ملا جلا رجحان

انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا،اسٹاک ایکسچینج میں بھی ملا جلا رجحان

Share
Share

کراچی :انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیاجبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

کراچی :انٹر بینک میں آج کاروبارکے آغاز میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 12 پیسے کم ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 87 پیسے کا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 45 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 895 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 81 ہزار 850 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

اگر9 مئی کے معاملے پر ظلم ہی کرنا ہے تو مذاکرات کا کیا فائدہ ہے،عارف علوی

کراچی : سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ تبدیلی ہم...

قتل و غارت کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے...

عمران خان ہی ہماری پارٹی کا نشان ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی...