Home تازہ ترین ڈونلڈ ٹرمپ ،زیلنسکی میں آئندہ ہفتے دوبارہ ملاقات متوقع

ڈونلڈ ٹرمپ ،زیلنسکی میں آئندہ ہفتے دوبارہ ملاقات متوقع

Share
Share

واشنگٹن: امریکا اور یوکرین میں برف پگھلنے لگی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی میں آئندہ ہفتے دوبارہ ملاقات متوقع ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی میں اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات کا امکان ہے، یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ وائٹ ہاوٴس میں یوکرین جنگ کے خاتمے پر ہونے والا تبادلہ خیال تلخ ملاقات کی وجہ بنا، یوکرین روس کیخلاف بڑی عسکری قوتوں سے گہرے تعلقات چاہتا ہے۔
زیلنسکی کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اوریوکرین کی ٹیمیں دونوں ممالک میں پیشرفت کیلئے اقدامات کر رہیں ہیں۔

Share
Related Articles

برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں غیر متوقع کمی،شہریوں کا اظہار تشکر

لندن:برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کی وجہ سے اشیائے...

ارسا کاصوبوں میں پانی کی تقسیم سے متعلق اپنے فیصلوں پر مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد:انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے صوبوں میں پانی کی تقسیم...

مائنز اینڈ منرلز کا حساس معاملہ ، وفاق صوبے کے وسائل پر یکطرفہ قبضے کی کوشش کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان

پشاور:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے...