Home نیوز پاکستان ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات سے کی اجازت نہ مل سکی

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات سے کی اجازت نہ مل سکی

Share
Share

واشنگٹن:امریکی حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو امریکا میں قید ان کی بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات سے روک دیا۔

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بہن سے ملاقات کےلیے واشنگٹن میں حکام سے باضابطہ اجازت لے رکھی تھی تاہم جیل حکام نے عین ملاقات کے وقت نامعلوم وجوہات کی بناء پر ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

ملاقات کے لیے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ہمراہ جانے والے سابق وفاقی وزیر سینیٹر طلحٰہ نے ملاقات کی اجازت نہ دینے کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان سے معاملے کو امریکی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...