Home نیوز پاکستان ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا

ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا

Share
Share

اسلام آباد: ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا، قبلہ ایاز تین سال کے لیے بطور ایڈہاک جج تعینات رہیں گے۔

ادھرجسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بھی بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...