Home sticky post 5 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جارہا ہے

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھرمیں زمین سے محبت کے اظہار کا آج دن منایاجارہا ہے، ارتھ آور کے دوران رات کوروشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی جاتی ہیں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے توانائی کے تحفظ، ماحولیاتی پائیداری اور موسمیاتی اقدامات کے عزم کا اعادہ کیا، اپنے پیغام میں کہتے ہیں غیر ضروری بتیاں بند کرنے سے توانائی کی بچت ہوتی ہے، قابل تجدید توانائی کے ذرائع اپنانے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کرنا ہوں گے۔
صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ غیر ضروری بتیاں بند کرنے سے قومی توانائی تحفظ کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی، ایندھن بچانے والی گاڑیاں کو فروغ دینے سے قومی توانائی تحفظ مضبوط ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا زمین کی حفاظت کیلئے اجتماعی اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات سے دو چار ہے، آج رات ساڑھے8 بجے غیر ضروری برقی آلات بند کریں، شہری ماحولیاتی تحفظ کی حمایت کی مہم میں بھر پور کردارادا کریں۔

Share
Related Articles

وفاقی حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر قائم کردہ ٹیکس پالیسی آفس کو فعال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کی...

سپریم کورٹ بار کی فضل الرحمان سےبلوچستان کی تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی درخواست

اسلام آباد:صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں محمد رؤف عطا نے...

عید الفطر پر طلبا کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں

راولپنڈی:عید الفطر کے موقع پر طلبا کو 9 دن کی تعطیلات مل...

اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈرکا معاملہ ،عدالت نے سینیٹ اجلاس کی آئندہ تاریخ طلب کرلی

اسلام آباد:سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر...