Home Uncategorized امریکا کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.8 ریکارڈ

امریکا کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.8 ریکارڈ

Share
Share

نیویارک: امریکی شہر نیویارک سمیت دیگر ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

امریکی کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 3 کلومیٹر اور مرکز ٹیوکسبری، نیوجرسی کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...