Home سیاست ‎ای سی پی نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر(ن )لیگ کی ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

‎ای سی پی نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر(ن )لیگ کی ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Share
Share

‎ اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکان کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں پنجاب کی خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے سائرہ تارڑ، بشریٰ انجم بٹ، ہما اختر چغتائی، ماہ جبین خان عباسی، گلناز شہزادی، شمائلہ رانا، شازیہ فرید اور آمنہ بتول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

‎الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں بھی خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
‎پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کنول نعمان اور صائمہ زاہد، خیبر پختونخوا اسمبلی کے لیے فرح خان کی کامیابی کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...