Home نیوز پاکستان محکمہ تعلیم کا چلڈرن لائبریری کو سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل بنانے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم کا چلڈرن لائبریری کو سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل بنانے کا فیصلہ

Share
Share

لاہور: محکمہ تعلیم نے چلڈرن لائبریری کو سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

چلڈرن لائبریری کو بچوں کے ساتھ ساتھ عام عوام کی دلچسپی سے بھی ہم آہنگ کیا جائے گا، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چلڈرن لائبریری انتظامیہ کو لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کر دی،انہوں نے چلڈرن لائبریری کو سسٹین ایبل ماڈل بنانے کیلئے ایک ہفتہ میں پلان طلب کر لیا۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے چلڈرن لائبریری میں جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ آئی ٹی پروگرام لانچ کئے جائیں، چلڈرن لائبریری میں سپیس ٹنل بھی بنائی جائے گی، چلڈرن لائبریری کو بچوں اور بڑوں دونوں کی دلچسپی سے ہم آہنگ کیا جائے گا، چلڈرن لائبریری کی سرگرمیوں کو مدارس سمیت تمام تعلیمی اداروں کیلئے بھی پرکشش بنایا جائے گا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...