Home نیوز پاکستان ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سیلاب کی وجہ سے بند سکولوں کیلئے بڑا فیصلہ

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سیلاب کی وجہ سے بند سکولوں کیلئے بڑا فیصلہ

Share
Share

پاکپتن: پاکپتن ایجوکیشن حکام نے 4 ستمبر کو 63 سرکاری سکول کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

پاکپتن کے ایجوکیشن حکام کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق دریائے ستلج میں سیلاب کی وجہ سے سرکاری سکول بند کئے گئے تھے۔

پاکپتن کے محکمہ ایجوکیشن نے شدید سیلاب کے باعث سکول بند کرنے کے احکامات جاری کئے تھے، پاکپتن دیہات میں سیلابی پانی کی وجہ سے 11 سرکاری سکول تاحال بند ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...