Home Uncategorized ‎سعودی عرب سمیت خلیجی اوریورپی ممالک میں بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

‎سعودی عرب سمیت خلیجی اوریورپی ممالک میں بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

Share
Share

ریاض: سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کے علاوہ یورپی ممالک میں بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔

سعودی عرب، یو اے ای، قطر سمیت دیگر خلیجی ممالک میں آج عید الفطر کا تہوار مذہبی منا رہے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے علاوہ سپین سمیت یورپی ممالک میں بھی آج عید الفطر ہے۔

عید الفطر کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ادھر بھارت میں کیرالہ اور لداخ کے علاوہ کہیں چاند نظر نہیں آیا، ان مقامات پر آج جبکہ بیشتر بھارت میں عید الفطر 11 اپریل بروز جمعرات کو ہو گی۔

دوسری جانب بنگلہ دیش میں بھی شوال کا چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے عید الفطر کل بروز جمعرات کے روز منائی جائے گی۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...