Home Uncategorized بزرگ بھارتی خاتون نے 99سال کی عمر میں امریکی امیگریشن حاصل کرلی

بزرگ بھارتی خاتون نے 99سال کی عمر میں امریکی امیگریشن حاصل کرلی

Share
Share

نیویارک: دائی بائی نامی ایک 99 سالہ انڈین خاتون نے امریکی شہریت ملنے کے بعد ایک نئے سفر کا آغاز کیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز (یو ایس سی آئی ایس) نے اعلان کرتے ہوئے خاتون کو ایک زندہ دل شخصیت قرار دیا ہے۔

امریکی امیگریشن نے ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ خاتون کی عمر صرف سو سال مکمل ہونے میں ایک سال باقی ہے، یہ اس 99 سالہ خاتون کی زندہ دلی ہے جو ہمارے اورلینڈو کے دفتر میں امریکی شہری بن گئی ہیں،’’ دائی بائی کو مبارک ہو‘‘۔

یاد رہے کہ دائی بائی کا تعلق انڈیا سے ہے اور وہ امریکی شہریت لینے کے بعد پرجوش تھی،انہوں نے شہریت لینے کے بعد اپنی بیٹی اور امیگریشن افسر کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...