Home سیاست بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز مرکزی سیکرٹریٹ منتقل کرنے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز مرکزی سیکرٹریٹ منتقل کرنے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز مرکزی سیکرٹریٹ منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت اب اڈیالہ جیل کے بجائے الیکشن کمیشن میں ہوگی، توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد ہوچکی۔

یاد رہے کہ سکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی جارہی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...