Home sticky post 6 الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کو نا اہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کو نا اہل قرار دے دیا

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون چترال سے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 1چترال کی نشست خالی قراردی گئی ہے۔

اس سے پہلے آج الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کی نا اہلی کے کیس پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...