Home سیاست الیکشن کمیشن کا اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر نے کا حکم

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر نے کا حکم

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین تحریک انصاف کو گرفتار کر نے کا حکم دیدیا ۔

الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل کی ہدایت کی

توہین الیکشن کیس میں چیئرمین تحریک انصاف پیش نہیں ہوئے تھےعدم پیشی پر وارنٹ جاری کیے گئے

آئی جی اسلام آباد کو چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار کر کے الیکشن کمیشن میں کل پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے عدم پیشی پر عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...