Home کھیل ‎انگلش فاسٹ باوٴلر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی

‎انگلش فاسٹ باوٴلر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی

Share
Share

‎دھرم شالہ: انگلستان کے فاسٹ باوٴلر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ باوٴلر بن گئے ہیں۔

‎41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا، انگلش فاسٹ باوٴلر نے بھارت کے کلدیپ یادیو کو آوٴٹ کر کے اپنی 700 وکٹیں مکمل کیں۔

‎جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 700 یا زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے باوٴلر ہیں، ان سے قبل سپنرز متیھا مرلی دھرن نے 800 جبکہ شین وارن نے 708 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...