Home سیاست ‎ایف آئی اے نے شاندانہ گلزارخان کو طلب کرلیا

‎ایف آئی اے نے شاندانہ گلزارخان کو طلب کرلیا

Share
Share

‎اسلام آباد :وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے )نے سابق پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزارخان کو طلب کرلیا

‎ریاستی حکام کے خلاف اشتعال انگیز اور عوام کو اکسانے کی مہم چلانے پر شاندانہ گلزار کو 14 مارچ کو طلب کیاگیا ہے۔

‎ ایف آئی اے نوٹس کے مطابق شاندانہ گلزار حاضر نہ ہوئیں تو تصور کیاجائے گا کہ ان کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کو کچھ نہیں ایف آئی اے نے شعیب مرزا کی تحریری شکایت پر شاندانہ گلزار کو نوٹس جاری کیا ہے۔

‎شاندانہ گلزار کو متعلقہ تاریخ پر ایف آئی اے سائیبر کرائم رپورٹنگ سینٹر ،لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...