Home sticky post 5 اسلام آبادمیں ریڈ زون کے 2 مقامات سے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند

اسلام آبادمیں ریڈ زون کے 2 مقامات سے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون کے 2 مقامات سے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند کردیئے گئے۔
آٹھ مارچ 2025 کو لا اینڈ آرڈر کے پیش نظر ریڈ زون کے ایکسپریس چوک اور سرینہ ہوٹل کے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی عارضی طور پر بند رہیں گے۔
اس دوران ٹریفک کے لیے نادرا، میریٹ اور مارگلہ روڈ استعمال کیے جا سکتے ہیں جبکہ کلب روڈ سے ریڈ زون جانے والی ٹریفک سیونتھ ایونیو کا استعمال کر سکتی ہے۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید معلومات کے لیے ٹریفک ہیلپ لائن نمبر 1915 اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کے دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

Share
Related Articles

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

کوہاٹ: کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید...

26 نومبر احتجاج کیسز، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں...

سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ...

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں کمی متوقع

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج...