Home سیاست سندھ کی سیاست میں مسلم لیگ ن کی انٹری

سندھ کی سیاست میں مسلم لیگ ن کی انٹری

Share
Share

کراچی: سندھ کی سیاست میں مسلم لیگ ن کی انٹری ، سندھ کی متعدداہم شخصیات مسلم لیگ ن میں شمولیت کےلیےتیارہیں ۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا رواں ماہ دورہ سندھ بھی متوقع ہے اور کراچی و حیدرآباد کےدورےکا شیڈول تیار کیاجارہاہے۔

ذرائع ن لیگ کے مطابق مریم نواز کےدورے کے دوران ن لیگ سندھ کے نئےعہدیداروں کا اعلان متوقع ہے جبکہ مسلم لیگ ن سندھ نےمریم نوازکے مجوزہ دورےسےقبل اجتماع کارکنان شروع کردیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگی قیادت ہم خیال سیاسی جماعتوں کےساتھ بھی سندھ کےحوالےسےرابطےکررہی ہے ، مریم نواز کی لندن روانگی سے قبل کراچی آمد کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...