Home کھیل یورو کپ فٹ بال، جرمنی کی اسکاٹ لینڈ کو 1-5 سے شکست

یورو کپ فٹ بال، جرمنی کی اسکاٹ لینڈ کو 1-5 سے شکست

Share
Share

میونخ:یورو کپ فٹ بال کے پہلے میچ میں جرمنی نے اسکاٹ لینڈ کو 1-5 سے ہرا دیا، جرمنی کی جیت پر فینز نے خوب جشن منایا۔

میچ کے پہلے ہاف میں جرمنی کو اسکاٹ لینڈ پر تین صفر کی برتری حاصل تھی، جرمنی کے ورٹز، موسییالا اور ہیورٹز نے گول اسکور کیے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...