Home سیاست ہتکِ عزت بل کے معاملے پر پنجاب حکومت نے دھوکا کیا،سردار سلیم حیدر

ہتکِ عزت بل کے معاملے پر پنجاب حکومت نے دھوکا کیا،سردار سلیم حیدر

Share
Share

لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اتحاد کو بُرا تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی کا ن لیگ کیساتھ اتحاد کا تجربہ اچھا نہیں رہا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کا 16 ماہ کا تجربہ اچھا نہیں رہا۔

انہوں نے کہا کہ ہتکِ عزت بل کے معاملے پر پنجاب حکومت نے دھوکا کیا، ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔

سردار سلیم حیدر خان نے مزید کہا کہ پارٹی کے اندر حکومت میں شمولیت کیلئے رائے بہتر نہیں، پیپلز پارٹی حکومت میں شامل ہوگی تو ناکامی کا ملبہ اٹھانا پڑے گا۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...