Home سیاست سابق سپیکر خیبرپختونخوا سمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور

سابق سپیکر خیبرپختونخوا سمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور

Share
Share

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے سابق سپیکر خیبرپختونخوا سمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔

. جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے مشتاق غنی کے حفاظتی ضمانت بارے درخواست پر سماعت کی

درخواست گزار کے وکیل علی عظیم ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ مشتاق غنی کو نیا پاسپورٹ جاری ہو چکا ہے، اب لندن سے واپس آنا چاہتے ہیں، خدشہ ہے انہی ایئر پورٹ سے ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔

جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیئے کہ آپ کووقت دیتے ہیں، اسی دوران درخواست گزار کو واپس آکر پیش ہونا گیا ، عدالت کا مزید کہنا تھا کہ ہم صرف صوبے تک حکم دے سکتے ہیں، مشتاق غنی کو پشاور میں ہی لینڈ کرنا ہوگا۔

بعد ازاں عدالت نیوکیل درخواست گزار کی استدعا منظور کرتے ہوئے مشتاق غنی کو 22 جنوری تک حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے 22جنوری کوپیش ہونے کا بھی حکم دیا، بصورت دیگر عدالتی حکم غیر فعال تصور کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...