Home sticky post 6 سرکاری ملازمین کی پنشن رولز میں ترامیم سے متعلق وضاحتی آفس میمورنڈم جاری

سرکاری ملازمین کی پنشن رولز میں ترامیم سے متعلق وضاحتی آفس میمورنڈم جاری

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی پنشن رولز میں ترامیم کے بارے میں وضاحتی آفس میمورنڈم جاری کردیا۔

خزانہ ڈویژن نے اسپیشل فیملی پنشن کی تعریف وضع کرتے ہوئے بتایا کہ اسپیشل فیملی پنشن صرف مسلح افواج اورسول آرمڈ فورسز کے شہدا کے لواحقین تک محدود ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق مسلح افواج اور سول آرمڈفورسز کے شہدا کے لواحقین اسپیشل فیملی پنشن کے اہل ہوں گے، شہدا کے اہل خانہ یا فیملی ممبرز 25 سال تک پنشن لینے کے مجاز ہوں گے۔

آفس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ قبل ازوقت رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر پینشن میں سالانہ 3 فیصد کٹوتی ہوگی۔

Share
Related Articles

این ایف سی اجلاس نہ بلانے پرعلی امین گنڈا پور کی وفاقی حکومت کو دھمکی

اسلام آباد:خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے این ایف...

حکومت نے 3696 ارب روپے کی بچت کی، ریلیف عوام کو ملے گا، اویس لغاری

اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ “بجلی کے...