Home سیاست ‎ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

‎ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

Share
Share

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کر دی۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے چار مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید کی ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔

اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس میں پیشرفت نہ ہو سکی، عدالت نے ضمانتوں پر مزید توسیع دیتے ہوئے سماعت 12 جون تک ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ، ماڈل ٹاوٴن، نصیر آباد میں مقدمہ درج ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...

وفاقی کابینہ اجلاس: حج پالیسی 2027-30 کی سفارشات منظور، گندم مسائل پر کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس اسلام آباد: Shehbaz Sharif...