Home سیاست جلاؤ گھیراؤ مقدمات ، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع 

جلاؤ گھیراؤ مقدمات ، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع 

Share
Share

 

لاہور کی عدالت نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔

 

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت جلاؤ گھیراؤکے دیگر مقدمات کی سماعت کی۔

 

عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں 8 نومبر تک توسیع کر دی۔

 

عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست بھی منظور کر لی گئی۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...