Home سیاست صنم جاوید سمیت دیگرکے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

صنم جاوید سمیت دیگرکے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

Share
Share

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے صنم جاوید سمیت دیگرکے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع کردی ہے۔

عدالت میں 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤکے مقدمے کی سماعت جج عبہر گل نے سماعت کی۔
صنم جاوید سمیت 6 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعدعدالت میں پیش کیا گیا، جس پرعدالت نے ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع کردی ہے۔
بعدازاں عدالت نے 30 اکتوبر کو دوبارہ ملزمان کو پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...