Home سیاست فیض آباد دھرنا ،پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ

فیض آباد دھرنا ،پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق سابق آئی جی اسلام آباد خالد خٹک اور چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی طلب کیا جائےگا۔

فیض آباد دھرنا کمیشن نے 2017ء میں تعینات آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کوبھی 27 نومبر کو طلب کیا ہے۔

خیال رہے کہ20 نومبر سے فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے کام شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں تمام ریکارڈ بھی طلب کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...