Home نیوز پاکستان فیض آباد دھرنا،تحقیقاتی کمیٹی کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

فیض آباد دھرنا،تحقیقاتی کمیٹی کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Share
Share

اسلام آباد:فیض آباد دھرنے کی تحقیقاتی کمیٹی نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔

سابق آئی جی اختر شاہ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن نے آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی، پولیس آپریشن، نفری، لاجسٹکس کے حوالے سے بریفنگ لی، سیف سٹی ریکارڈ کی تمام فوٹیجز لی گئیں، دھرنے کے دوران دوسرے صوبوں سے آنے والی نفری کی تفصیلات بھی حاصل کی گئیں۔

کمیشن اگلے مرحلے میں اس وقت کے آئی جی، چیف کمشنر، ڈی سی اور ایس ایس پی آپریشن کے بیانات ریکارڈ کرے گا۔

Share
Related Articles

ججز کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے خلاف پانچ ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے خلاف...

سیکیورٹی وجوہات،راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند

اسلام آباد:راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر...

عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو...

علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...