Home Uncategorized معروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

معروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

Share
Share

نیویارک: معروف امریکی ٹک ٹاکر اور اداکارہ نے خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس کے مطابق ایوا ایوان نے ہفتے کے روز نیویارک سٹی میں قائم اپنے گھر میں پھندے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر کے حوالے سے پولیس کو اُن کے دوست سے اطلاع دی تھی۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر کے کمرے سے اُن کی آخری تحریر بھی ملی جس میں انہوں نے ذہنی امراض اور بالخصوص ڈپریشن کی وجہ سے زندگی کے خاتمے کی وجہ لکھی۔

خیال رہے کہ 29 سالہ ایوا سوشل میڈیا پر متحرک تھی اس کے ساتھ انہوں نے کلب ریٹ کے نام سے ایک مزاحیہ سیریز بھی بنائی تھی جسے بہت زیادہ پسند کیا جارہا تھا۔

ٹک ٹاکر کے اہل خانہ نے بھی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے لیے بہت زیادہ دکھ اور تکلیف کا لمحہ ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...