Home تازہ ترین مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے۔

مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے۔

Share
Share

پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق وہ جمعہ کی صبح فورٹس ہسپتال، موہالن میں دم توڑ گئے۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار کی آخری رسومات ہفتے کو بالونگی میں ادا کی جائیں گی۔

پنجابی فلم انڈسٹری کے کئی ساتھی فنکار دوست ان کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے۔

خیال رہے کہ جسوندر بھلہ اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ کرداروں کے لیے مشہور تھے وہ فلم کیری آن جٹا میں بھی اہم کردار نبھا چکے ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...