اسلام آباد: فرخ ملک کو چیف جسٹس آف پاکستان کا ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا۔
گریڈ انیس کے فرخ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
فرخ ملک سینئر پرائیویٹ سیکرٹری ٹو چیف جسٹس آف پاکستان بھی خدمات ادا کر چکے ہیں۔
اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 37 کروڑ 59 لاکھ...
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...
ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...
وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...
Stay connected with us